مدینہ مدینہ ہما را مدینہmadina madina hamaram madina naaturdu lyrics

 


مدینہ مدینہ ہما را مدینہ

( حضرت مولا نا محمد الیاس عطار قادری)

مدینہ مدینہ ہما را مدینہ

ہمیں جان وول سے ہے پیارا مدینہ

سہانا بجانا دل آرا خریشه

ہر عاشق کی آنکھوں کا تارا مدینہ

یہ ہر عاشق مصطفیٰ کہ رہا ہے ہمیں تو ہے جنت سے پیارا مدینہ

یہ رنگیں فضا میں یہ مہکی ہوائیں معطر تعلیم ہے سارا دیند

مدینے کے جلوؤں کے قربان جاؤں ہے قدرت نے کیسا سنوارا مدینہ

بلا لینے اب تو قدموں میں آتا دکھا دیجئے اب تو پیارا مدینہ

ضیاء دین ومرشد کے صدقے میں آقاعطار آئے دوبارہ مدینہ





Comments

Popular posts from this blog

mery nabi sy mera rishta kl bhi tha aur aj bhi ha naat urdu lyrics

naat urdu lyrics mery nabi sy mera rishta میرے نبی سے میرا رشتہ