naat urdu lyrics mery nabi sy mera rishta میرے نبی سے میرا رشتہ

للب پر نعت پاک کا نغمہ کل بھی تھا اور آج بھی ہے۔

لب پر نعت پاک کا نغمہ کل بھی تھا اور آج بھی ہے۔

 لب پر نعت پاک کا نغمہ کل بھی تھا اور آج بھی ہے

 لب پر نعت پاک کا نغمہ کل بھی تھا اور آج بھی ہے 

میرے نبی  سے میرا رشتہ کل  بھی تھا

 اور آج بھی ہے میرے نبی   سے میرا رشتہ کل بھی تھا اور آج بھی ہے

پست وہ کیسے ہو سکتا ہے۔


جس کو حق نے بلند کا

پست وہ کیسے ہو سکتا ہے جس کو حق نے بلند کیا

 دونوں جہاں میں ان صلى الله عليه وسلم کا چرچا کل بھی تھا اور آج بھی ہے

 دونوں جہاں میں ان کا چرچا کل بھی تھا اور آج بھی ہے 

اور کسی جانب کیوں جائیں اور کسی کو کیوں دیکھیں 

اپناسب کچھ گنبد خضری کل بھی تھا اور آج بھی ہے 

اپنا سب کچھ گنبد خضری کل بھی تھا اور آج بھی ہے 

فکر نہیں ہے ہم کو کچھ بھی دیکھ کی دھوپ کڑی تو کیا

 فکر نہیں ہے ہم کو کچھ بھی دکھ کی دھوپ کڑی تو کیا 

ہم پر ان کے فضل کا سایہ کل بھی تھا اور آج بھی ہے

 ہم پر ان کے فضل کا سایہ کل بھی تھا اور آج بھی ہے 

بتلا دو گستاخ نبی کو غیرت مسلم زندہ ہے 

بتلا دو گستاخ نبی کو غیرت مسلم زندہ ہے 

دین پر مر مٹنے کا جذبہ کل بھی تھا اور آج بھی ہے 

دین پر مر مٹنے کا جذبہ کل بھی تھا اور آج بھی ہے 

ان کے در سے سب ہو آئے جا نہ سکا تو ایک صبح

 ان کے در سے سب ہو آئے جا نہ سکا تو ایک صبیح

 یہ کہ اک تصویر تمنا کل بھی تھا اور آج ہے

  یہ کہ اک تصویر تمنا کل بھی تھا اور آج بھی ہے

 لب پر نعت پاک کا نغمہ کل بھی تھا اور آج بھی ہے

 میرے نبی صلى الله عليه وسلم سے میرا رشتہ کل بھی تھا اور آج بھی ہے



 

Comments

Popular posts from this blog

mery nabi sy mera rishta kl bhi tha aur aj bhi ha naat urdu lyrics

مدینہ مدینہ ہما را مدینہmadina madina hamaram madina naaturdu lyrics