Posts

KABY PR PARI JB PEHLI NAZAR KIA CHESE HA DUNYA PHOL GAY NAAT URDU LYRICS

  کعبےپہ پڑی جب پہلی نظر کیا چیز ہے دنیا بھول گیا  کعبےپہ پڑی جب پہلی نظر کیا چیز ہے دنیا بھول گیا  یوں ہوش و خرد مفلوج ہوئے دل ذوق تماشا بھول گیا پھر روح کو اذن رقص ملا خوابیده جنون    بیدارہوا  کلمے کا تقاضا یاد رہا یادوں کا تقاضا  بھول گیا  احساس کے پردے لہرا ئے ایماں کی حرارت تیز ہوئی سجدوں کی تڑپ اللہ اللہ سر اپنا سوا وہ بھول گیا جس وقت دعا کو ہاتھ اٹھے یاد آ نہ سکا جو سوچا تھا اظهار عقیدت کی دھن میں اظہار تمنا بھول گیا پہنچا جو حرم کی چوکھٹ پر اک ابر کرم نے گھیر لیا  باقی نہ رہا تب ہوش مجھے کیا مانگ لیا کیا بھول گیا  کعبےپر پڑی جب پہلی نظر کیا چیز ہے دنیا بھول گیا  یوں ہوش و خرد مفلوج ہوئے دل ذوق و تماشا بھول گیا

مدینہ مدینہ ہما را مدینہmadina madina hamaram madina naaturdu lyrics

Image
  مدینہ مدینہ ہما را مدینہ ( حضرت مولا نا محمد الیاس عطار قادری) مدینہ مدینہ ہما را مدینہ ہمیں جان وول سے ہے پیارا مدینہ سہانا بجانا دل آرا خریشه ہر عاشق کی آنکھوں کا تارا مدینہ یہ ہر عاشق مصطفیٰ کہ رہا ہے ہمیں تو ہے جنت سے پیارا مدینہ یہ رنگیں فضا میں یہ مہکی ہوائیں معطر تعلیم ہے سارا دیند مدینے کے جلوؤں کے قربان جاؤں ہے قدرت نے کیسا سنوارا مدینہ بلا لینے اب تو قدموں میں آتا دکھا دیجئے اب تو پیارا مدینہ ضیاء دین ومرشد کے صدقے میں آقا ع طار آئے دوبارہ مدینہ

What is black September black September Kia ha black September in urdu

  What is black September black September   بلیک ستمبر اردن میں شاہ حسین کی قیادت میں اردنی مسلح افواج اور یاسر عرفات کی قیادت میں فلسطین کی آزادی کی تنظیم کے درمیان لڑا جانے والا تنازعہ تھا، بنیادی طور پر 16 سے 27 ستمبر 1970 کے درمیان، بعض کارروائیاں 17 جولائی تک جاری رہیں۔ 1971۔ 1967 میں اردن کے مغربی کنارے کا کنٹرول اسرائیل سے کھو جانے کے بعد، فلسطینی جنگجوؤں نے فیڈیا کے نام سے جانا اور اپنے اڈے اردن منتقل کر دیے اور اسرائیل اور اسرائیل کے زیر قبضہ علاقوں پر اپنے حملے تیز کر دیے۔ مغربی کنارے کے ساتھ سرحد کے ساتھ اردن کے ایک قصبے کریمے میں واقع PLO کیمپ پر ایک اسرائیلی جوابی کارروائی ایک مکمل جنگ میں تبدیل ہو گئی۔ 1968 کی جنگ کریمے میں اردن-فلسطین کی مشترکہ فتح نے اردن میں فلسطینی جنگجوؤں کے لیے عرب حمایت میں اضافہ کیا۔ اردن میں پی ایل او کی طاقت میں اضافہ ہوا اور 1970 کے آغاز تک، پی ایل او کے اندر گروپوں نے کھل کر ہاشمی بادشاہ کے خاتمے کا مطالبہ کرنا شروع کر دیا۔ ایک ریاست کے اندر ایک ریاست کے طور پر کام کرتے ہوئے، فیڈون نے مقامی قوانین اور ضوابط کو نظر انداز کیا اور یہاں ت...

Ay saba Mustafa sy keh Dena ghum k Mary salam kehty ha naat Urdu lyrics

 اے صبا مصطفی سے کہ دینا غم کے مارے سلام کہتے ہیں  اے صبا مصطفی سے کہ دینا غم کے مارے سلام کہتے ہیں  یاد کرتے ہیں تم کو شام و سحر دل ہمارے سلام کہتے ہیں اللہ اللہ حضور کی باتیں مرحبارنگ و نور کی باتیں  چاند جن کی بلائیں لیتا ہے اور تارے سلام کہتے ہیں  اے صبا مصطفیٰ سے کہہ دینا غم کے مارے سلام کہتےہیں   عاشقوں کا سلام لے جاؤ غم زدوں کا پیام لے جاؤ  حاجیوں مصطفیٰ سے کہ دینا بے سہارے سلام کہتے ہیں  اے صبا مصطفی سے کہہ دینا غم کے مارے سلام کہتےہیں ذکر تھا آخری مہینے کا تذکرہ چھڑ گیا مدینے کا  حاجیوں مصطفیٰ سے کہ دینا غم کے مارے سلام کہتے ہیں  اے صبا مصطفی سے کہہ دینا غم کے مارے سلام کہتےہیں  زائر طیبہ تو مدینے میں پیارے آقا سے اتنا کہ دینا  آپ کی گردراہ کو آقا چاند تارے سلام کہتے ہیں  اے صبا مصطفیٰ سے کہہ دینا غم کے مارے سلام کہتےہیں   سبز گمبد کا آنکھ میں منظر پھر تصور میں آپ کا ممبر  سامنے جالیاں میں روزے کی عاجزی سے سلام کہتے ہیں  اے صبا مصطفی سے کہہ دینا غم کے مارے سلام کہتےہیں یاد کرتے ہیں تم کو شام و سحر د...

naat urdu lyrics mery nabi sy mera rishta میرے نبی سے میرا رشتہ

Image
للب پر نعت پاک کا نغمہ کل بھی تھا اور آج بھی ہے۔ لب پر نعت پاک کا نغمہ کل بھی تھا اور آج بھی ہے۔  لب پر نعت پاک کا نغمہ کل بھی تھا اور آج بھی ہے  لب پر نعت پاک کا نغمہ کل بھی تھا اور آج بھی ہے  میرے نبی  سے میرا رشتہ کل  بھی تھا  اور آج بھی ہے میرے نبی   سے میرا رشتہ کل بھی تھا اور آج بھی ہے پست وہ کیسے ہو سکتا ہے۔ جس کو حق نے بلند کا پست وہ کیسے ہو سکتا ہے جس کو حق نے بلند کیا  دونوں جہاں میں ان صلى الله عليه وسلم کا چرچا کل بھی تھا اور آج بھی ہے  دونوں جہاں میں ان کا چرچا کل بھی تھا اور آج بھی ہے  اور کسی جانب کیوں جائیں اور کسی کو کیوں دیکھیں  اپناسب کچھ گنبد خضری کل بھی تھا اور آج بھی ہے  اپنا سب کچھ گنبد خضری کل بھی تھا اور آج بھی ہے  فکر نہیں ہے ہم کو کچھ بھی دیکھ کی دھوپ کڑی تو کیا  فکر نہیں ہے ہم کو کچھ بھی دکھ کی دھوپ کڑی تو کیا  ہم پر ان کے فضل کا سایہ کل بھی تھا اور آج بھی ہے  ہم پر ان کے فضل کا سایہ کل بھی تھا اور آج بھی ہے  بتلا دو گستاخ نبی کو غیرت مسلم زندہ ہے  بتلا دو گستاخ نبی...

mery nabi sy mera rishta kl bhi tha aur aj bhi ha naat urdu lyrics

Image
 mery nabi sy mera rishta urdu lyrics Mere Nabi Se Mera Rishta  Kal Bhi Tha Aur Aaj Bhi ha  lub pr Naat-e-Pak Ka Nughma  Kul Bhi Tha Ar Aaj Bhi Hai Mere Nabi Se Mera Rishta  Kal Bhi Tha Aur Aaj Bhi Hai Aur Kissi Jaanib Kyun Jayein  Aur Kissi Ko Kyun Dekhein Apna Sab Kuch Gumbad-e-Khizra  Kal Bhi Tha Or Aaj Bhi Hai Mere Nabi Se Mera Rishta  Kal Bhi Tha Or Aaj Bhi Hai Pest Wo Kaisay Ho Sakta Hai  Jiss Ko Haq Ne Buland Kiya Dono Jahan Mein Unka Charcha  Kal Bhi Tha Or Aaj Bhi Hai Mere Nabi Se Mera Rishta  Kal Bhi Tha Aur Aaj Bhi Hai Batlado Ye Har Dushman-e-Deen Ko  Ghairat-e-Muslim Zinda Hai Deen Per Mar Mitne Ka Jazba  Kal Bhi Tha Aur Aaj Bhi Hai Inke Dar Se Sab Ho Aaye  Jaa Na Saka Tou Aik Sabhi Ye Ke Aik Tasweer-e-Tamanna  Kal Bhi Tha Or Aaj Bhi Hai Jinn Aankhon Se Taiba Dekha  Woh Ankhein Betaab Hai Phir In Ankhon Mein Aik Taqaza Kal Bhi Tha  aur Aaj Bhi Hai Mere Nabi Se Mera Rishta Kul Bhi Tha Aur Aj...